| نمبر شمار | مضمون | درسی کتب | درسی مواد |
|---|---|---|---|
| 1. | ترجمۃ القرآن-2 | عرفان القرآن از شیخ الإسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری | 1۔ المائدہ، 2۔ الانعام، 3۔ الاعراف، 4۔ الانفال |
| 2. | مضامین قرآن | منتخب سورتوں کے مضامین | 1۔ التوبہ، 2۔ یوسف، 3۔ مریم، 4۔ المومنون 5۔ لقمان، 6۔ المجادلہ، 7۔ الطلاق |
| 3. | مطالعہ تفسیر-2 | تفسیر مظہری از قاضی ثناء اللہ پانی پتی | سورۃ النور، الأحزاب، الحجرات |
| 4. | أصول تفسیر |
1۔ مناہج العرفان فی لفظ القرآن از شیخ الإسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری 2۔ الفوز الکبیر (اردو) از شاہ ولی اللہ محدث دہلوی |
مکمل علوم خمسہ |
| 5. | أصول ترجمہ | معلم الانشاء از مولانا عبد الماجد ندوی | الجزء الأول |
| 6. | حدیث -2 | المنہاج السوی من الحدیث النبوی از شیخ الإسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری | نصف ثانی |
| 7. | عقائد |
1۔ کتاب التوحید (جلد اول) از شیخ الإسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری 2۔ کتاب التوحید (جلد دوم) از شیخ الإسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری |
1۔ توحید اور تصور شرک کی بنیادی توضیحات 2۔ توحید و شرک اور صفات و أفعال میں اشتراک 3۔ توحید اور توسل 4۔ توحید اور شفاعت 5۔ توحید اور استغاثہ 6۔ توحید اور زیارت 7۔ عقائد میں احتیاط کے چند اہم پہلو |
| 8. | افکار و نظریات |
1۔ اسلام میں خواتین کے حقوق از شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری 2۔ اسلام: دین امن یا دین فساد از شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری 3۔ دین اسلام کے تین درجات از شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری 4۔ خدمت دین کی توفیق از شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری |
مکمل |
The Virtual Institute of Islamic Sciences is an institution affiliated with the Nizam al-Madaris Pakistan, under which the issued “Al-Shahada Al-Alamiya” degree will be equivalent to an M.A. in Arabic and Islamic Studies. Virtual Islamic facilitates your access to complete Shariah knowledge through the latest technology. The curriculum of Virtual Islamic includes fundamental subjects such as the basic teachings of the Holy Quran, Hadith, Seerah of the Prophet ﷺ, Fiqh, Ethics, Adab al-Ikhtilaf (Etiquette of Disagreement), and Moderation.