Tajweed & Qiraat (2nd Year)

Start Your Islamic Education

Syllbus Of Tajweed & Qiraat (2nd Year)

نمبر شمار مضامین درسی کتب درسی مواد
1. ترجمۃ القرآن عرفان القرآن از شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دوسرا پارہ مکمل، حفظ قرآن تیسواں پارہ پہلا نصف
2. التجوید 1۔ فوائد مکیہ از قاری عبدالرحمان مکی
2۔ مقدمۃ الجزریہ از ابن الجزری
1۔ مکمل
2۔ مکمل
3. علوم قراءت منہاج التجویدوالقراءات از ڈاکٹر شفاقت علی البغدادی الازہری، سید خالد حمید کاظمی (حصہ قراءات) 1۔ قراءات شاذہ اور ان کی حجیت
2۔ آئمہ قراءات متواترہ کا تعارف
3۔ مقامات قراءت
4. علوم وقف 1۔ المدخل الی علم الوقف و الابتداء از قاری محمد ابراہیم میر محمدی
برائے معاونت ومطالعہ:
1۔ تفہیم الوقوف از قاری محمد اسماعیل امرتسری
2۔ معلم الاداء فی الوقف و الابتداء از محمد تقی الاسلام
3۔ وقوف المبتدی از قاری محمد اسماعیل صادق خوجوی
1۔ وصل کا بیان
2۔ ابتداء کا بیان و صورتیں
3۔ اعادہ کا بیان
4۔ سکتہ کا بیان
5۔ سکوت کا بیان
6۔ قطع کا بیان
5. علوم رسم الخط 1۔ نفائس البیان فی رسم القرآن از قاری محمد ادریس العاصم
برائے معاونت ومطالعہ:
1۔ المقنع فی معرفة مرسوم مصاحف اہل الامصار لابی عمرو عثمان بن سعید الدانی (متوفی 444ھ)
2۔ عقیلۃ اتراب القصائد فی اسنی المقاصد فی علم رسم المصاحف از امام شاطبی
3۔ المعانی الجمیلہ فی شرح العقیلہ از قاری فیاض الرحمان علوی (شرح)
1۔ مقطوع و موصول کا بیان
2۔ حروف زائدہ کا بیان
3۔ حذف کا بیان
4۔ تائے تانیث کا بیان
5۔ اثبات و حذف کا بیان
6. حدر و اجراء قرآن کریم پارہ نمبر 16 تا 30
7. مشق و ترتیل قرآن کریم پارہ نمبر 27، 28 مع حفظ، متفرق سورتیں
8. الفقہ نور الایضاح از علامہ حسن بن عمار شرنبلا نی نصف الثانی (باب: خانہ کعبہ کے اندر نماز پڑھنا سے لیکر آخر تک)
9. الصرف منہاج الصرف از پروفیسر محمد نواز ظفر نصف الثانی (رباعی مجرد مزید فیہ کے بیان سے لیکر آخر تک)
10. النحو تسہیل النحو از حافظ محمد خان نوری نصف الثانی (سبق نمبر 33: مجرورات کے بیان سے لیکر آخر تک)

نصاب شہادۃ التجوید و القراءت(سال دوم)

Syllabus Tajweed & Qiraat (2nd Year)

Demo lesson

Get an idea about our teaching style